آسٹریلیا کی پاکستان بھارت سیریز کی میزبانی کی تجویز
آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کی میزبانی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے کا کہنا تھا کہ بھارت اور پاکستان سیریز کی میزبانی کے لیے تیار ہیں،
پاکستان اور بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی میں کردار ادا کرنے پر خوش ہوں گے، فیصلہ دونوں بورڈز کریں گے۔
میزبانی کے لیے آسٹریلیا مکمل تعاون فراہم کرے گا۔
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.