افغانستان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، وزیراعظم
آستانہ: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے افغانستان پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف موثر اقدامات کرے
اور عوام کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے پر شنگھائی تعاون تنظیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کو استعمال نہیں کرنی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک جیسے چیلنجز کا سامنا ہے اور ہمیں ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔
شہباز شریف نے کہا کہ ریاستی دہشت گردی کی بھرپور مذمت کرنی چاہیے، خطے کے بہتر مستقبل کے لیے ہمیں جغرافیائی اور سیاسی محاذ آرائی سے گریز کرنا چاہیے
، افغانستان کی سرزمین کو کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونا چاہیے۔
baithak
baithak news
today news paper
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.