پاکستان سمیت متحدہ عرب امارات میں نئے اسلامی سال کے چاند کے حوالے سے پیشگوئی
متحدہ عرب امارات سمیت پاکستان میں نئے اسلامی سال کے چاند کے حوالے سے پیش گوئی کی گئی ہے
جس کے مطابق فلکیاتی پیمانوں کے مطابق نئے اسلامی سال 1446 ہجری کا چاند 7 جولائی بروز اتوار نظر آنے کا امکان ہے۔
ملک میں نیا اسلامی سال پیر کو ہے، جس کا آغاز 8 جولائی سے ہو رہا ہے اور یوم عاشور بدھ 17 جولائی کو ہو گا۔
تاہم چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 6 جولائی کو چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کوئٹہ میں ہوگا۔
جب کہ کراچی، اسلام آباد اورلاہور میں کے زونل ہیڈکوارٹرز میں بھی زونل کمیٹی کے اجلاس ہوں گے۔دوسری جانب یو اے ای میں نئے اسلامی سال 1446 ہجری کا چاند 6 جولائی بروز ہفتے کو نظر آنے کا امکان ہے،
اس مناسبت سے یو اے ای میں نئے اسلامی سال کا آغاز 7 جولائی بروز اتوار کو ہوگا۔
یو اے ای حکومت نے پرائیویٹ سیکٹر میں 7 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
News
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
India
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.