وزیراعظم پی آئی اے کی جلد نجکاری چاہتے ہیں، مزید تاخیر نہ کی جائے: عبدالعلیم خان
وزیر سرمایہ کاری، مواصلات و نجکاری عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا،
جس میں پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،
نجکاری بورڈ کو شارٹ لسٹ کی گئی کمپنیوں کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کی گئیں۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عبدالعلیم خان نے کہا کہ وزیراعظم چاہتے ہیں کہ پی آئی اے کی نجکاری جلد ہو، اس میں مزید تاخیر نہیں ہونی چاہیے،
نجکاری کمیشن آفرز کرنے والی تنظیموں کو مکمل تعاون فراہم کرے، تمام اسٹیک ہولڈرز کو مدنظر رکھا جائے۔
اداروں کی نجکاری کے لیے کمیشن کو حکومت پر انحصار کم کرکے مالی خودمختاری حاصل کرنی چاہیے۔
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.