کیا محرم کے دوران سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند رہیں گے؟
حکومت نے نجب میں محرم کے دوران سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بند کرنے کے معاملے پر ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت محرم کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کے حوالے سے تاحال کوئی خاطر خواہ کارروائی نہیں کر سکی۔
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا،
دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر انٹرنیٹ سروسز اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بند کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.