سعودی حکام کی یکم محرم 1446ھ کو غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تمام تیاریاں مکمل
سعودی حکام نے یکم محرم 1446 ہجری کو غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں،
غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کا کام 159 تکنیکی ماہرین اور کاریگر کریں گے
زمانہ قدیم میں یہ دستور تھا کہ جب حجاج کرام دس محرم تک اپنے اپنے علاقوں کو واپس چلے جاتے تو تب کعبہ پر غلاف چڑھایا جاتا
پھر موجودہ سعودی حکومت میں خانہ کعبہ کا غلاف کئی دہائیوں سے ہر سال ذوالحجہ کے اسلامی مہینے میں حج کے موقع پر نو ذوالحجہ کو تبدیل کیا جاتا رہا ہے
تاہم 2022 میں اس روایت میں تبدیلی لائی گئی ہے اور سعودی حکام نے یہ تقریب نئے اسلامی سال کے آغاز پر یعنی یکم محرم الحرام کرنے کا اعلان کیا تھا۔
اس لئے رواں برس غلاف کعبہ کو یکم محرم الحرام یعنی اسلامی سال کی پہلی تاریخ کو تبدیل کیا گیا ہے۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.