کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری، کے الیکٹرک نے بجلی سستی کردی
شہر قائد کے باسیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے بجلی ڈیڑھ روپے فی یونٹ سے زائد سستی کردی۔
کے الیکٹرک نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اپنے ٹیرف میں 1 روپے 67 پیسے فی یونٹ کمی کردی ہے۔
کے الیکٹرک کے ٹیرف میں کمی کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا
جب کہ نیپرا نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
news headlines
بیٹھک
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.