سندھ حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سندھ حکومت نے عوام کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ صوبے میں جلد ہی ای وی ٹیکسیاں اور گلابی ٹیکسیاں چلائی جائیں گی،
میمن نے کہا کہ پاکستان میں پہلی بار ای وی ٹیکسیاں اور گلابی ٹیکسیاں چلائی جائیں گی۔
یہ کام سندھ کا محکمہ ٹرانسپورٹ کرے گا۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.