یوم عاشورہ 10 محرم الحرام 17 جولائی بروز بدھ کو ہوگا: مولانا عبدالخبیر آزاد
مرکزی چاند رویت کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ محرم کا چاند نظر نہیں آیا ہے
اور 10 محرم عاشورہ بدھ جولائی کو ہو گا۔
معلومات کے مطابق مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ پاکستان میں زیادہ تر مقامات کے بارے میں معلومات توہین آمیز ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں ہر ایک کے عقیدت کا احترام کرنا ہے، کوئی مجلس، کوئی جلوس، کوئی محفل کا انعقاد کر کے اپنے عقیدت کا اظہار کرتے ہیں ،
ہمیں محرم الحرام کے دوران سیکورٹی اداروں کا ساتھ دینا ہوگا۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
latest news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.