یوٹیلیٹی اسٹورز نے ہنگامی صورتحال میں چینی خریدنے کا ایک سالہ منصوبہ تیار
یوٹیلیٹی سٹورز نے ہنگامی حالات میں چینی کی خریداری کے لیے ایک سالہ پلان تیار کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ریلیف پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ہنگامی حالات میں چینی کی خریداری کا ایک سال کا منصوبہ تیار کیا ہے،
شوگر ملوں نے 22 جولائی تک پری کوالیفیکیشن کے لیے منتخب بولی دہندگان کے ساتھ ایک سال کے لیے اوپن فریم ورک معاہدہ کیا ۔
۔ذرائع نے بتایا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پری کوالیفائیڈ شوگر ملز سے اوپن ٹینڈر کے بغیر چینی خرید سکے گا،
ضرورت پڑنے پر کارپوریشن پری کوالیفائیڈ شوگر ملز سے چینی خریدے گا اور پری کوالیفائیڈ شوگرملز سے چینی خریدنے پر اوپن ٹینڈر نہیں کرنا پڑے گا۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
latest news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.