نوکنڈی میں پاکستان سےافغانستان چینی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام
ایف سی بلوچستان (جنوبی) نے نوکنڈی میں پاکستان سے افغانستان چینی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
آپریشن کے دوران کلی غریب آباد، نوکنڈی کے ایک گودام میں غیر قانونی طور پر ذخیرہ شدہ چینی کا بھاری ذخیرہ قبضے میں لے لیا گیا۔
آپریشن کے نتیجے میں چینی کے 1368 تھیلے قبضے میں لیے گئے جن کا وزن تقریباً 70 ٹن تھا اور موجودہ مارکیٹ ریٹ پر ان کی مالیت تقریباً 10 ملین روپے تھی۔
پکڑی گئی چینی افغانستان اسمگل کی جانی تھی۔چینی کےگودام کوسیل کرکےاسمگلروں کےخلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔
ضبط شدہ چینی اور اس میں ملوث سمگلروں کو مزید قانونی کارروائی کے لیےکسٹم حکام کےحوالے کر دیا گیا ہے۔
News
news today
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.