عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق منگل کو امریکی ریاست ٹیکساس سے ٹکرانے والے طوفان کے باعث خام تیل کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ امریکی خام تیل کا 40% ٹیکساس میں پیدا ہوتا ہے۔ برینٹ فیوچر 49 سینٹ یا 0.6 فیصد کم ہو کر 85.26 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) 54 سینٹ یا 0.7 فیصد کم ہو کر 81.79 ڈالر فی بیرل پر رہا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.