جرمنی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی
جرمنی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر آگئی۔جرمن قونصلیٹ جنرل کراچی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ کراچی میں جرمن قونصلیٹ جنرل نے غیر معینہ مدت کے لیے ویزوں کا اجرا روک دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ویزا سروس اگلے احکامات تک معطل رہے گی۔ تاہم یورپی شہریوں کے لیے ویزا سروس بحال کر دی جائے گی۔
ایکس پر ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ معطلی عملے اور درخواست دہندگان دونوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے قونصل خانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
تبدیلیوں کے بارے میں بھی اپ ڈیٹ رہیں اور اگر ضروری ہو تو متبادل انتظامات تلاش کریں۔
News
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.