محرم میں بجلی کی معطلی کے باعث سکیورٹی رسک پیدا ہونےکے خدشات

محرم میں بجلی کی معطلی کے باعث سکیورٹی رسک پیدا ہونےکے خدشات
سندھ حکومت نے سیکیورٹی کے پیش نظر پاور سپلائی کمپنیوں کو خط لکھ دیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کو خط لکھ کر محرم کے دوران صوبے میں بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کا کہا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو کے سی ای اوز کو خط لکھ کر آگاہ کیا ہے کہ بجلی کی معطلی سے سیکیورٹی رسک کا خدشہ ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.