دانش سکولز نیٹ ورک کو ملک بھر میں تیزی سے پھیلایا جائے: وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش سکولوں کے نیٹ ورک کو ملک بھر میں تیزی سے پھیلایا جائے گا۔
اسلام آباد میں وزیراعظم کی رہائش گاہ پر شہباز شریف نے میٹرک میں بورڈز میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے دانش سکول کے طالب علم محمد آیان کاشف سے ملاقات کی
اور ایان کاشف کو بورڈ کے امتحانات میں شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی۔
شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایان کاشف بیٹا آپ کو بہت مبارک ہو! ایان کاشف کے والد دنیا میں نہیں ،والدہ نے پالا ہے
ایان کاشف اساتذہ نے بہت محنت کی ہے، آپ ملک کے چمکتے ہوئے ستارے ہیں۔
آپ دانش سکول کے بچوں کو اسلام آباد کے دیگر علاقوں میں لے جا رہے ہیں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.