عزم استحکام آپریشن ابھی شروع نہیں ہوا،وزیرداخلہ
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جیلوں سے طالبان کی رہائی کے بعد ملک میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے،
جس میں قومی ایکشن پلان کے نکات پر عمل درآمد کا عزم اور استحکام ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر فیصل سلیم الرحمان کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔
جس میں وفاقی وزیر داخلہ، سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد اور سیکیورٹی اداروں کے حکام نے شرکت کی۔
فوجی جوانوں کی شہادت کا معاملہ اٹھاتے ہوئے انہوں نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے سوال کیا کہ کیا آپریشن شروع ہوا ہے اور اس کے مقاصد کیا ہیں؟
جس پر محسن نقوی نے بتایا کہ عزم استحکام آپریشن ابھی شروع نہیں ہوا۔ نیشنل ایکشن پلان کے چھ نکات ہیں جن پر ازسر نوعملدرآمد کا فیصلہ ہوا۔
نیشنل ایکشن پلان کے نکات پر عملدرآمد کا نام عزم استحکام رکھا گیا۔ میڈیا پر پہنچ پر معاملہ کچھ اور ہوگیا۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.