مخصوص نشستوں کے معاملے پر فیصلہ کل آنے کا امکان
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق معاملے پر سپریم کورٹ کا 13 رکنی بینچ کل فیصلہ دے سکتا ہے۔
معلومات کے مطابق سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر بحث مکمل ہونے کے بعد 9 جولائی کو اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بنچ کے تمام ججز کی میٹنگ بلائی جو ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔
تمام فریقین کے وکلاء کے دلائل اور ریکارڈ کی روشنی میں ہر نکتے پر ججز کی رائے لی گئی۔
baithak
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
India
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.