ماہانہ 301 سے 400 یونٹ استعمال پر گھریلو صارفین کیلئے 200 روپے فکسڈ چارجز عائد
گھریلو بجلی صارفین پر ایک اور بوجھ ڈالتے ہوئے نیپرا نے 1000 روپے تک فکسڈ چارج لگانے کی منظوری دے دی۔
یپرا نے یکم جولائی 2024 سے فکسڈ چارجز عائد کرتے ہوئے گھریلو صارفین کے علاوہ دیگر صارفین کے لیے فکسڈ چارجز میں 184 فیصد تک اضافے کی بھی منظوری دے دی ہے۔
ماہانہ 301 سے 400 یونٹ استعمال پر گھریلو صارفین کیلئے 200 روپے ، ماہانہ 401 سے 500 یونٹ بجلی استعمال پر 400 روپے ، ماہانہ 501 سے 600 یونٹ استعمال پر 600 روپے ، ماہانہ 601 سے 700 یونٹ استعمال پر 800 روپے ، ماہانہ 700 یونٹ سے زیادہ استعمال پر ایک ہزار روپے فکسڈ چارجز عائد کر دیئے گئے ہیں ۔
گھریلو بجلی صارفین پر پہلے فکسڈ چارجزعائد نہیں تھے، چارجز قیمت کا حصہ ہوں گے، بجلی کے کمرشل صارفین کیلئےماہانہ فکسڈ چارجز میں 150 فیصد اضافہ منظور کیا گیا ہے ۔
baithak news
news baithak
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.