بانی پی ٹی آئی کل کے فیصلے سے بہت خوش ہیں،بیرسٹرگوہر

بانی پی ٹی آئی کل کے فیصلے سے بہت خوش ہیں،بیرسٹرگوہر
پی ٹی آئی کی بانی اور بشریٰ بی بی کی رہائی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج حق اور انصاف کی جیت ہوئی ہے ، اس فیصلے پر عدلیہ کو سلام پیش کرتے ہیں، یہ عدلیہ کی آزادی اور مضبوطی کے لیے ہے۔ قانون کی حکمرانی آئین کے تحت ہونی چاہیے۔ ،بشریٰ بی بی کی باقی کیسز میں ضمانتیں ہوچکی ہیں،بانی پی ٹی آئی کیخلاف 2کیسز تھے، انشااللہ آج بانی پی ٹی آئی کی آج رہائی ہوگی،بانی پی ٹی آئی کا پوری قوم استقبال کرےگی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.