پنجاب حکومت کایوم آزادی سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے یوم آزادی سے سولر پینلز کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
200 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین 14 اگست سے مفت سولر پینل حاصل کر سکیں گے۔
201 سے 500 یونٹ تک کے صارفین کو دس فیصد معاوضے کی ادائیگی پر 90 فیصد رقم پنجاب حکومت ادا کرے گی۔
سولر پینل بینکوں کے ذریعے فراہم کیے جائیں گے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ سولر پینلز کی فراہمی سے لوگوں کے بجلی کے بلوں میں 40 فیصد کمی آئے گی۔
،عوام کو ریلیف دینا ہی مشن ہے،مشکل حالات ہیں لیکن ہم عوام کےساتھ ہیں اور رہیں گے۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
news bulletin
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.