نواز شریف نے (ن) لیگ کی تمام مرکزی قیادت کو مری میں طلب کر لیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے (ن) لیگ کی تمام مرکزی قیادت کو مری بلایا۔
اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے میں پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں نشستوں کا حقدار قرار دیا تھا۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فل بنچ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دے دیا،
جسٹس منصور علی شاہ نے فیصلہ تحریر کیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ فیصلہ 8/5 جسٹس منصور علی شاہ منیب جسٹس اختر، جسٹس منصور علی شاہ نے سنایا۔
جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس شاہد وحید، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس عرفان سادات اور جسٹس اطہر من اللہ نے اکثریتی فیصلہ سنایا۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.