ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل آج روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔
دونوں ٹیمیں مقامی وقت کے مطابق صبح 8:30 بجے برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی،
پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔
قومی ٹیم نے گروپ راؤنڈ میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور روایتی حریف بھارت کو بھی شکست دی
اور سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دینے سے قبل لگاتار 2 میچ جیتے۔
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.