شہباز کی نواز سے 3 روز میں تیسری ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور بڑے بھائی نواز شریف سے 3 روز میں تیسری ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف نے شہباز شریف کو تمام قانونی، آئینی اور سیاسی آپشنز استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے نواز شریف کو آصف زرداری اور دیگر اتحادیوں سے رابطوں اور مشاورت سے آگاہ کیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا
تحریک انصاف پرپابندی اور دیگر اقدامات پرعمل درآمدکی حکمت عملی پرمشاورت کی گئی۔
baithak
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.