وفاقی وزیر اویس لغاری نے آئی پی پیز کے معاہدوں کا جائزہ لینے کی تصدیق کی
اویس لغاری کا کہنا ہے کہ ہم آئی پی پیز کے معاہدوں کا جائزہ لے رہے ہیں
آئی پی پیز کے کنٹریکٹ کا جائزہ لے رہے ہیں‘ اویس لغاری وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے معاہدوں پر نظرثانی کا عندیہ دیا ہے۔ اویس لغاری نے کہا کہ موجودہ آئی پی پیز کے معاہدوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ہم ان آئی پی پیز کے ساتھ بیٹھیں گے جو ہمارے حق میںہیں، تاکہ عوام پر سے بوجھ ہٹ جائے۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کے ٹھیکوں پر یکطرفہ کارروائی نہیں کی جا سکتی۔ حکومت پاکستان نے آئی پی پیز کو ضمانتیں دی ہیں، ہم بین الاقوامی معاہدوں پر عمل کرنے والا ملک ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.