"سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا: عظمیٰ بخاری اور شازہ فاطمہ کی پریس کانفرنس"
"سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا: شازہ فاطمہ نے جعلی ویڈیوز اور تصاویر کا انکشاف کیا"
سوشل میڈیا پر عظمیٰ بخاری اور شازہ فاطمہ کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ اسلام آباد میں دیگر خواتین رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت شازہ فاطمہ نے کہا کہ عظمیٰ بخاری کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا۔ شازہ فاطمہ نے کہا کہ عظمیٰ بخاری کی جعلی تصویر وائرل کی گئی۔عظمی بخاری کی جعلی ویڈیو سے توہین کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ایک مخصوص سیاسی جماعت مسلسل پروپیگنڈہ کر رہی ہے۔ ڈیپ فیک ویڈیوز کے کرداروں کو بے نقاب کریں گے۔ پروپیگنڈے کے خلاف بھرپور مہم چلائی جائے گی، جو دراصل جعلی اور ڈیپ فیکس ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.