"صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں 2 ایڈہاک ججز کی تقرری کی منظوری دے دی"
"سپریم کورٹ کے ایڈہاک ججز: صدر زرداری نے جسٹس طارق مسعود اور مظہر عالم کی تعیناتی کی منظوری دی"
صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں 2 ایڈہاک ججز کی تقرری کی منظوری دے دی۔ صدر آصف علی زرداری نے جسٹس (ر) طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل کو سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ جسٹس (ر) طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل کو ایک سال کے لیے سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج مقرر کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سردارطارق مسعود اور مظہرعالم میاں خیل سپریم کورٹ کے سابق ججز ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے ایڈ ہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 182 کے تحت دی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.