"چیف جسٹس کو دھمکیاں دینے پر ٹی ایل پی کا نائب امیر پیر ظہیر الحسن شاہ گرفتار"
"چیف جسٹس کو دھمکیاں دینے کے الزام میں ٹی ایل پی کا نائب امیر گرفتار"
چیف جسٹس کو دھمکیاں دینے پر ٹی ایل پی کا نائب امیر گرفتار ٹی ایل پی کے نائب امیر پیر ظہیر الحسن شاہ کو چیف جسٹس آف پاکستان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے پر گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹی ایل پی کے نائب امیر پیر ظہیر الحسن شاہ کو اوکاڑہ میں نامعلوم مقام سے گرفتار کر لیا گیا۔ ٹی ایل پی کے نائب امیر پیر ظہیر الحسن شاہ کے خلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمے میں پولیس نے دہشت گردی ایکٹ کے تحت مذہبی منافرت پھیلانے، بدعنوانی، عدلیہ پر دباؤ ڈالنے، عدلیہ کو دھمکیاں دینے۔ حکومت کے کام میں مداخلت، قانونی فرائض میں رکاوٹ ڈالنے وغیرہ کی دفعات درج کی ہیں۔ پیر ظہیر الحسن نے پریس کلب کے باہر احتجاج کرکے سپریم جوڈیشری کے خلاف نفرت پھیلا دی۔ ٹی ایل پی کے نائب امیر نے جسٹس فائز عیسیٰ کا سر لانے والے کو 1 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا تھا۔ ٹی ایل پی کے نائب امیر سمیت 1500 کارکن پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ مقدمہ ایس ایچ او حماد حسین کی مدعیت میں درج کیا گیاتھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.