روس اور چین نے چاند پر بین الاقوامی اسٹیشن کے معاہدے پر دستخط کر دیئے: تفصیلات اور مقاصد
روس اور چین نے چاند پر سائنسی اسٹیشن کے معاہدے پر دستخط کر دیئے: 20 سالہ معاہدہ
روس اور چین نے چاند پر بین الاقوامی سٹیشن کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ ماسکو: روس اور چین نے چاند پر بین الاقوامی اسٹیشن بنانے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ معاہدہ روس کی سٹیٹ کارپوریشن فار اسپیس ایکٹیویٹیز Roscosmos اور چینی نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن کے درمیان طے پایا ہے۔ معاہدے کا مقصد چاند پر ایک بین الاقوامی سائنسی اسٹیشن کی تعمیر کے لیے مخصوص علاقوں میں فریقین کے درمیان باہمی تعاون کے لیے ایک تنظیمی اور قانونی بنیاد فراہم کرنا ہے۔ بین الحکومتی معاہدے کی میعاد 20 سال تک ہے جس کی بعد میں 5 سال کی مدت کی مزید تجدید کی جائے گی۔ جب تک کہ کوئی بھی فریق ابتدائی مدت کی میعاد ختم ہونے سے کم از کم ایک سال پہلے معاہدے کے ختم ہونے کا نہ کہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.