مہنگی بجلی کے خلاف جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے حامیوں کا احتجاج: سینیٹ میں شبلی فراز کا بیان
پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی کی ہڑتال کی حمایت کی: شبلی فراز کا مہنگی بجلی کے خلاف بیان
مہنگی بجلی کے خلاف جماعت اسلامی پی ٹی آئی کے حامیوں کا احتجاج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے جماعت اسلامی کی جاری ہڑتال کی حمایت کر دی ہے۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے الزام لگایا کہ حکمران ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑنا چاہتے ہیں اور حکومت کرتے رہنا چاہتے ہیں۔ شبلی فراز نے کہا کہ پی ٹی آئی عوامی مفاد میں نئے انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے کوششیں جاری رکھے گی۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ سابق حکمرانوں نے اچانک آئی پی پیز کی مخالف کیوں شروع کردی؟۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اقلیتی حکومت ہے، ہم مینڈیٹ واپسی کی کوششیں جاری رکھیں گے، پی ٹی آئی ہر وقت نئے الیکشن کے لئے تیار ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نئے انتخابات کا مطالبہ عوامی مفاد میں کررہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.