"وفاقی وزارت تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کردی: سرکاری تعلیمی ادارے 5 اگست کو کھلیں گے"
"موسم گرما کی تعطیلات میں 4 اگست تک توسیع: وفاقی وزارت تعلیم کا نیا نوٹیفکیشن"
وفاقی وزارت تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کردی وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گرمی کی لہر اور ہائیبرنیشن کی لہر کے پیش نظر وفاقی وزارت تعلیم نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں 4 اگست تک توسیع کر دی ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے سرکاری تعلیمی ادارے چھٹیاں کریں گے۔ یکم اگست کی بجائے 5 اگست کو کھلیں گے۔ وفاقی وزارت تعلیم نے سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.