"وقار یونس کو پی سی بی میں اعلیٰ عہدہ دینے کا فیصلہ: چیئرمین محسن نقوی کے نئے انتظامات"
"پی سی بی کا بڑا فیصلہ: وقار یونس کو اعلیٰ عہدہ، کرکٹ کی تمام ذمہ داریاں سنبھالیں گے"
وقار یونس کو پی سی بی میں اعلیٰ عہدہ دینے کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بورڈ کا اعلیٰ عہدہ قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد سینئر منیجر اور سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض کو ہٹانے کے بعد دوسرا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کرکٹ کے تمام معاملات وقار یونس کے سپرد کریں گے اور خود صرف انتظامی امور دیکھیں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وقار یونس مینز کرکٹ کے معاملات کو دیکھیں گے اور کرکٹ سے متعلق تمام فیصلے وقار یونس کے ذمہ ہوں گے۔ جبکہ انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک سلیکشن کے معاملات اور کھلاڑیوں کے تمام این او سی وقار یونس سنبھالیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.