ملکی تجارتی خسارہ 5 ماہ کی کم ترین سطح پر: اسٹیٹ بینک کی رپورٹ
ملکی تجارتی خسارہ 5 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا: جولائی کی تفصیلات
پی ٹی آئی کو اپنا رویہ بہتر کرنا ہو گا۔ مصدق ملک وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو اپنا رویہ بہتر کرنا ہوگا۔ ایک طرف کہہ رہے ہیں ہم سے بات کرو، اکتوبر اور دسمبر بھی آنے والے ہیں۔ ابھی حکومت بھی نہیں بنی تھی، اس لیے ہم نے انہیں حکومت بنانے کا کہا، جب انہوں نے حکومت نہیں بنائی تو ہم نے بنائی۔ ان کا مزید کہنا تھا کیاپارلیمان کوئی قانون بنا سکتی ہے کہ جوڈیشری کو ختم کر دیا جائے۔ آنے والی چیف جسٹس پر کوئی تنقید نہیں ہو رہی،آنے والی چیف جسٹس بارے میں نے کوئی تنقید ابھی تک نہیں سنی۔ کئی فیصلے ہیں جن کے ساتھ ہم بھی نہیں کھڑے،قانون سازی ہمارا رائٹ ہے تو پھر کرنے دیں ،۔ ملک میں جوڈیشری ،پارلیمان کا اپنا رول ہے وہ اپنا کام کریں ہم اپنا کام کر رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan
breaking news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.