ملکی تجارتی خسارہ 5 ماہ کی کم ترین سطح پر: اسٹیٹ بینک کی رپورٹ
ملکی تجارتی خسارہ 5 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا: جولائی کی تفصیلات
ملکی تجارتی خسارہ 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کے مطابق ملکی تجارتی خسارہ 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے مہینے ( جولائی ) میں تجارتی خسارہ 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق جولائی میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 19 فیصد کم ہو کر 1.94 ارب ڈالر رہ گیا ہے۔ جولائی میں درآمدات ماہانہ بنیاد پر 14 فیصد کم ہو کر 4.25 ارب ڈالر رہیں۔ ماہانہ بنیاد پر برآمدات 10 فیصد گھٹ کر 2.3 ارب ڈالر ریکارڈ رہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.