"چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر"
"سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف 430 صفحات پر مشتمل ریفرنس"
چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف احمد خان بچھر نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور دیگر ارکان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر نے اظہر صدیقی ایڈووکیٹ کی ثالثی سے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا۔ ریفرنس چیف الیکشن کمیشن اور دیگر کے خلاف 430 صفحات پر مشتمل ہے۔ انہوں نے درخواست میں کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اور کمیشن کے دیگر ارکان جانبدار ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور دیگر ارکان نے عام انتخابات میں جانبداری کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی بے ضابطگیوں کے ثبوت بھی داخل کیے جائیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان نے قانون اور آئینی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ انہوں نے درخواست میں استدعا کی کہ سکندر سلطان راجہ اور دیگر ارکان کو کام کرنے سے روکنے کا حکم دیا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.