"حکومتی مراعات کا بوجھ عوام: حافظ نعیم الرحمن کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب"
"حکومتی مراعات کا بوجھ عوام: جماعت اسلامی کے امیر کا بیان اور مطالبات"
حکومتی مراعات کا بوجھ عوام کیوں اٹھائیں: نعیم الرحمن احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ وزیراعظم بتائیں کہ وہ 1300 سی سی گاڑی میں کیوں نہیں بیٹھ سکتے۔ 1300 سی سی گاڑی میں پلیٹ لیٹس کا کوئی مسئلہ نہیں؟ وزرائے اعلیٰ، ججز اور بیوروکریٹس چھوٹی گاڑیوں میں کیوں نہیں آسکتے؟ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ سرکار کی مراعات کا بوجھ عوام کیوں اٹھائے؟ کھانے پینے کی چیزوں اور سٹیشنری پر عائد ٹیکس ختم کئے جائیں ،۔ وزیراعظم سیاست نہ کریں سامنے آ کر بتائیں آئی، ایم ایف نے کہا ادویات، خوارک پر ٹیکس نہیں لگائیں گے۔ آئی ایم ایف نے جاگیرداروں پر ٹیکس لگانے کا کہا وہاں تو بات نہیں مانتے۔ حکومت کا پاس کردہ بجٹ دھوکے پر مبنی ہے دھرنا موجود ہے اور پوری قوت کےساتھ آگے بڑھے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.