"آئی ایم ایف سے سب سے زیادہ قرض کس حکومت نے لیا؟ پیپلز پارٹی کا قرض کا ریکارڈ"
"پاکستان میں آئی ایم ایف سے سب سے زیادہ قرض: پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کا موازنہ"
آئی ایم ایف سے سب سے زیادہ قرض کس حکومت نے لیا؟ پاکستانی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کی تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے پیش کردی گئیں۔ دستاویزات کے مطابق آئی ایم ایف سے قرضہ لینے میں پیپلز پارٹی سب سے آگے تھی۔ اس نے ایس ڈی آر سے 5 ارب 23 کروڑ روپے سے زیادہ کا قرض لیا۔ رقم امریکی کرنسی میں 7 ارب 72 کروڑ 59 لاکھ ڈالر سے زائد بنتی ہے۔ قائمہ کمیٹی میں پیش دستاویزات کے مطابق آئی ایم ایف کو 3 ارب ڈالر سے زائد قرض واپس کیا گیا۔ پیپلز پارٹی نے آئی ایم ایف کو 48 کروڑ 40 لاکھ ڈالر سے زائد سود ادا کیا۔ دستاویزات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے 4 ارب 5 کروڑ سے زائد ایس ڈی آر قرض لیا،۔ 2018 سے 2022 تک آئی ایم ایف سے لیا گیا۔ قرض تقریباً 6 ارب ڈالر بنتا ہے، تحریک انصاف حکومت نے 2 ارب 72 کروڑ ایس ڈی آر قرض واپس کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Pakistan
breaking news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.