"پاکستان ریلوے میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیاں: پی ایس ڈی پی فنڈز کی غیر قانونی منتقلی"
"پاکستان ریلوے کے فنڈز میں بے ضابطگیوں کا انکشاف: 114 کروڑ روپے کی غیر مجاز منتقلی"
پاکستان ریلوے میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف پاکستان ریلوے میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ رقم ریلوے کے پی ایس ڈی پی اکاؤنٹ سے ریونیو اور ڈپازٹ اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں رقم کی منتقلی کا انکشاف ہوا، رقم کی منتقلی متعلقہ اتھارٹی کی اجازت کے بغیر کی گئی۔ ریونیو اکاؤنٹ میں 64 کروڑ 21 لاکھ 70 ہزار روپے اور ڈیپازٹ اکاؤنٹ میں 50 کروڑ روپے منتقل کیے گئے۔ وزارت خزانہ کی پیشگی اجازت کے بغیر سرمایہ کاری کے لیے پبلک اکاؤنٹ سے کوئی رقم نہیں نکالی جا سکتی اور نہ ہی کہیں اور جمع کی جا سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ فنڈز فنانس ڈویژن نے صدر پاکستان کی منظوری سے پاکستان ریلوے کے منظور شدہ منصوبوں کے لیے فراہم کیے تھے۔ فنانس ڈویژن کی طرف سے پاکستان ریلوے کو مخصوص منظور شدہ منصوبوں کے لیے فراہم کیا گیا۔ پی ایس ڈی پی فنڈز کو کسی دوسرے مقصد کے لیے منتقل یا استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.