گوگل نے پاکستان کے لیے اے آئی اکیڈمی کا آغاز کر دیا: 2024 کی اہم خبر
گوگل کی نئی اے آئی اکیڈمی پاکستان میں: مصنوعی ذہانت کی ترقی کے لیے نیا اقدام
گوگل نے پاکستان کے لیے اے آئی اکیڈمی کے آغاز کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل فار اسٹارٹ اپ پلیٹ فارم نے پاکستان اور ایشیا پیسیفک ریجن میں مصنوعی ذہانت کو فروغ دینے کے لیے اے آئی اکیڈمی کا آغاز کیا ہے۔ جس سے اسٹارٹ اپس کی ترقی کو تیز کرنے میں مدد ملے گی۔ 2024 کا یہ نیا پروگرام ایشیا پیسیفک خطے میں اے آئی انٹرپرینیورز کو مددفراہم کرے گا ۔ اور ان کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی مصنوعات کو تیزی سے مارکیٹ تک رسائی فراہم کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.