بجلی کی قیمتیں کم کرنے کے لیے مہنگے پاور پلانٹس بند کریں گے"وزیر توانائی اویس لغاری
مہنگے پاور پلانٹس بند کر کے بجلی کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری
وزیر توانائی کہتے ہیں بجلی کی قیمتیں کم کرنے کے لیے مہنگے پاور پلانٹس بند کر دیں گے۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے مہنگے پاور پلانٹس بند کیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایم کیو ایم کے اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں بجلی کی قیمتیں کم کریں گے۔ ایم کیو ایم وفد کو بجلی کی زیادہ قیمتوں پر تحفظات تھے،ایم کیو ایم وفد کو ساری صورتحال پر بریفنگ دی ہے۔ گوہر اعجاز کو کیپسٹی پیمنٹس کے معاملے کا پتہ ہی نہیں ہے۔ وزیر توانائی اویس لغاری نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کیساتھ شعبہ توانائی کےقرض کو ری شیڈول کرنے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ اس حوالے سے جلد اچھی خبر ملے گی ، کیپسٹی پیمنٹس میں اضافے کی وجہ روپے کی قدر میں گراوٹ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
breaking news
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.