"وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج، درخواست دائر"
"پی سی بی چیئرمین کے مشیر وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں متنازع"
پی سی بی چیئرمین کے مشیر وقار یونس کی تقرری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ چیئرمین پی سی بی کے مشیر وقار یونس کی تقرری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت، پی سی بی اور وقار یونس کے درمیان چیئرمین کے مشیر کی تقرری کے لیے اشتہار جاری کیا گیا تھا۔ اشتہارمیں درخواست جمع کرانے کیلئے آخری تاریخ 19 اگست مقرر کی گئی تھی۔ وقار یونس کی تقرری کی خبریں اشتہار سے پہلے ہی میڈیا میں آچکی تھیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.