"ڈاکٹر بننے کے خواہشمندوں کے لیے بری خبر: ایم ڈی کیٹ فیس میں 33 فیصد اضافہ"
"پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ فیس میں اضافہ کر دیا: بیرون ملک فیس 40 ہزار روپے"
ڈاکٹر بننے کے خواہشمندوں کے لیے بری خبر، انٹری فیس میں اضافہ ڈاکٹر بننے کے خواہشمندوں کے لیے بری خبر، ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلہ امتحانات کی فیسوں میں 33 فیصد اضافہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے اس سال ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں شرکت کرنے والے طلبہ کی داخلہ فیس میں 8 ہزار روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق بیرون ملک ایم ڈی کیٹ میں حصہ لینے والے طالب علموں کی رجسٹریشن فیس 40 ہزار روپے ہوگی۔ رواں سال ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں چاروں صوبوں سے 2 لاکھ سے زائد طالب علم حصہ لیں گے۔ ایم ڈی کیٹ کیلئے رجسٹریشن 5 اگست سے شروع ہوگی۔ جبکہ ٹیسٹ 22 ستمبر کو سندھ، پنجاب، بلوچستان، کے پی کے، اسلام آباد، گلگت بلتستان، سعودی عرب اور یو اے ای میں منعقد ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
latest news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.