"اسلام آباد میں پلاسٹک بیگز کے خلاف کریک ڈاؤن: 8 ٹیمیں تشکیل"
"ڈی سی اسلام آباد نے پلاسٹک بیگز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا اعلان"
پلاسٹک بیگز کے خلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ انتظامیہ نے دارالحکومت اسلام آباد میں پلاسٹک بیگز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی سی اسلام آباد نے پلاسٹک بیگز کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے 8 ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ یہ ٹیمیں اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پلاسٹک بیگز کے استعمال کے خلاف کارروائی کریں گی۔ ٹیموں کی نگرانی اسلام آباد کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز نے کہا کہ شہر میں پولی تھین بیگز کے استعمال کو روکنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ڈی سی عرفان نواز کا مزید کہنا تھا کہ پلاسٹک بیگز کا استعمال ماحولیاتی آلودگی میں اضافے کا باعث ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.