“راشد محمود لنگڑیال: وفاقی حکومت کی جانب سے ایف بی آر کے چیئرمین مقرر کیا گیا”

“راشد محمود لنگڑیال: وفاقی حکومت کی جانب سے ایف بی آر کے چیئرمین مقرر کیا گیا”

“وفاقی سیکرٹری توانائی راشد محمود لنگڑیال کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کر دیا گیا”

راشد محمود لنگڑیال ایف بی آر کے چیئرمین مقرر وفاقی حکومت کی جانب سے راشد محمود لنگڑیال کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔ وفاقی سیکرٹری توانائی راشد محمود لنگڑیال کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کر دیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ راشد محمود سیکرٹری بجلی ڈویژن کے عہدے پر کام کر رہے تھے۔ اس سے قبل ذرائع نے بتایا تھا کہ حکومت نے چیئرمین ایف بی آر کی تقرری کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.