“خلیجی ممالک جانے والے کارکنوں پر ٹیکس: وفاقی حکومت کی جانب سے عائد کیا گیا”
“خلیجی ممالک کے کارکنوں کے ہوائی ٹکٹوں پر ٹیکس
خلیجی ممالک جانے والے کارکنوں پر ٹیکس لگا دیا گیا۔ وفاقی حکومت نے خلیجی ممالک جانے والے کارکنوں پر ٹیکس عائد کر دیا۔ وفاقی حکومت نے خلیجی ممالک کا سفر کرنے والے کارکنوں کے ہوائی ٹکٹوں پر 5 ہزار روپے ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایکسائز ڈیوٹی لگانے کے لیے ایس آر اے اوز بھی جاری کیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ورکر ویزا پر سفر کرنے والوں سے ایکسائز ڈیوٹی وصول کی جائے گی۔ ایف بی آر کے مطابق فی ٹکٹ 5 ہزار روپے فکسڈ رقم کے طور پر وصول کی جائے گی اور یہ ٹیکس پاسپوررٹ پر امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ بیورو کے تصدیق شدہ لیبر ویزے پر لیا جائے گا۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور کویت جانے والے محنت کشوں سے ٹیکس لیا جائے گا جبکہ دیگر خلیجی ممالک میں قطر، بحرین، عمان اور عراق شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
russia news today. mlb lockout news
خلیجی ممالک
کارکنوں
ایف بی آر
نوٹیفکیشن
یکسائز ڈیوٹی
پاسپورٹ
امیگریشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.