ارشد ندیم نے پاکستان کے لیے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی
وزیر اعظم شہباز شریف نے ارشد ندیم کو مبارکباد دی
قومی ہیرو ارشد ندیم نے 32 سال بعد اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی ہے۔ یاد رہے کہ پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کے ایتھلیٹ اور قومی ہیرو ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے مقابلے میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت کر اولمپکس کی 118 سالہ تاریخ بدل دی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ارشد ندیم نے پاکستانی قوم کو خوبصورت تحفہ دیا۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی ارشد ندیم کی کامیابی پر خصوصی پیغام جاری کیا اور انہیں مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم نے پاکستانی قوم کا سر فجر سے بلند کر دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news
قومی ہیرو ارشد ندیم
ولمپکسگولڈ میڈل
مبارکباد
گولڈ میڈل
پیرس اولمپکس 2024
وزیر اعظم شہباز شریف
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.