جہاں الیکشن چوری ہوں وہاں سیاسی استحکام نہیں آسکتا: شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی نے کہا: الیکشن چوری سے سیاسی استحکام ممکن نہیں
جہاں الیکشن چوری ہوں وہاں سیاسی استحکام نہیں آ سکتا، شاہد خاقان عباسی عوامی پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جہاں الیکشن چوری ہوں وہاں سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔ کراچی میں پارٹی منشور کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عوامی پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک میں اصل مسئلہ آئی پی پی نہیں بلکہ معیشت کی ناکامی ہے۔ معیشت کی حالت آج بھی وہی ہے جو 10 سال پہلے تھی۔ سربراہ عوام پاکستان پارٹی کا کہنا تھا کہ جہاں الیکشن چوری ہوں وہاں سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔ دنیا کا ہر نظام آزما لیا ہے اب آگے بڑھنے کا ایک ہی راستہ ہے کہ آئین پر عمل کیا جائے ۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ لیڈرشپ اب بھی اپنے مفاد کیلئے بیٹھی ہے، حکومت چلانی ہے تو عوام کو آگے رکھنا ہوگا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
حکومت
شاہد خاقان عباسی
سیاسی استحکام
الیکشن چوری
پارٹی منشور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.