"شاہد خاقان عباسی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کا کیس ختم: کراچی کی احتساب عدالت کا فیصلہ"
"شاہد خاقان عباسی کو غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں بریت: احتساب عدالت کا حکم"
شاہد خاقان عباسی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کا کیس ختم کراچی کی احتساب عدالت نے نیب حکام کی پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس واپس لینے کی درخواست منظور کرلی۔ کراچی کی احتساب عدالت میں پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے کی سماعت ہوئی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے ریفرنس چیئرمین نیب کو واپس بھیجنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج ہمارے لئے خوشی کا دن ہونا چاہئے۔ 4 سال بعد نیب نے کہا ریفرنس واپس لیتے ہیں، جج صاحبہ نے اس کیس میں 4ملزمان کو بری کردیا۔ اسی عدالت میں ایک اور صاحب 12سال سے آرہے ہیں۔ یہ کرپشن کا کیس نہیں تھا صرف مس یوز آف اتھارٹی کا کیس تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
Multan news
breaking news
news headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
شاہد خاقان عباسی
غیر قانونی بھرتیوں
کیس ختم
احتساب عدالت
نیب حکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.