"صدر نے قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی چھوٹ دی: یوم آزادی کی خصوصی رعایت"
"صدر آصف علی زرداری نے قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی چھوٹ دی:
صدر نے قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی چھوٹ دے دی صدر آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر دفعہ 45 کا اطلاق نہیں ہوگا۔ قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر اطلاق نہیں ہوگا۔ زنا، بچوری، ڈکیتی، اغوا اور دہشت گردی میں سزا یافتہ مجرموں کی بھی سزا کم نہیں ہوگی۔ ایک تہائی قید کاٹ چکنے والے 65 سال سے زائد عمر کے مرد قیدیوں کو رعایت ملے گی۔ ایک تہائی قید پوری کرنے والی 60 سال سے زائد عمر کی خواتین کی بھی سزا کم ہوگی۔ بچوں کے ساتھ جیل میں موجود خواتین قیدیوں پر بھی سزا میں کمی کا اطلاق ہو گا۔ ایک تہائی سزا کاٹ چکنے والے 18 سال سے کم عمر افراد کی سزائیں بھی کمی ہوں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
today news paper
epaper today
city news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
یوم آزادی
قیدیوں
سزاؤں
صدر مملکت آصف علی زرداری
سزاؤں میں کمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.