حریت رہنما یاسین ملک نے بھارتی وکیل مقرر کرنے سے انکار، مقدمہ خود لڑنے کا فیصلہ"
یاسین ملک نے بھارتی نظام انصاف کے منہ پر طمانچہ مارا: وکیل مقرر کرنے سے انکار"
حریت رہنما یاسین ملک نے بھارتی وکیل مقرر کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارت میں قید حریت رہنما یاسین ملک نے اپنا مقدمہ خود لڑنے کا فیصلہ کر کے بھارتی نظام انصاف کے منہ پر طمانچہ مارا۔ یاسین ملک کے وکیل کی خدمات لینے سے انکار کی وجہ سے دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس سریش کیت کی سربراہی والی بنچ نے کیس کی سماعت ڈیڑھ ماہ کے لیے ملتوی کر دی۔ دہلی ہائیکورٹ نے جمعہ کو یاسین ملک کیخلاف نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی درحواست پر سماعت کی۔ یاسین ملک جھوٹے اور بے بنیاد قتل اور عسکریت پسندوں کی مالی اعانت کے الزامات پر سزا کاٹ رہے ہیں۔ یاسین ملک اور دیگر کشمیری رہنما جو بغیر شواہد اور بغیر ثبوتوں کے پابند سلاسل ہیں انسانی حقوق کی تنظیموں کیلئے ٹیسٹ کیس ہیں۔ یاسین ملک یہ سمجھتے ہیں کہ وکیل مقرر کرنے کی صورت میں ان کا مقدمہ منصفانہ انداز سے نہیں چل سکتا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
epaper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
حریت رہنما یاسین ملک
یاسین ملک
دہلی ہائی کورٹ
بھارتی نظام
انسانی حقوق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.