نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف نامہ: وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ
وفاقی حکومت کا نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف نامہ شامل کرنے کا فیصلہ
حکومت کا نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف نامہ شامل کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت نے نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف نامہ شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے حلف نامہ شامل کرنے کی سمری کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ سے منظوری کے بعد حلف نامے کا اطلاق اسلام آباد کی حد تک ہوگا۔ ذرائع نے بتایا کہ نکاح نامے میں ختم نبوت پر کامل ایمان رکھنے کا حلف دینا ہوگا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
نکاح نامے
ختم نبوت
حلف نامہ
وزارت مذہبی امور
سمری کابینہ میں پیش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.